what3words درست مقامات کا پتا لگانے کا ایک آسان طریقہ ہے۔ ہر 3 میٹرمربع کو ایک تین لفظوں کا منفرد مجموعہ بنایا گیا ہے: یعنی ایک what3words کا پتا۔
اب ا٘پ ا٘سانی سے3 سادہ الفاظ کے ذریعے مقامات کو ڈھونڈھ سکتے ہیں، ان تک پہنچنے کا راستہ جان سکتے ہیں اور ان کو شیئر کر سکتے ہیں۔
what3words کے ذریعے آپ:
- اپنا راستہ دنیا بھر میں صرف 3 لفظوں سے تلاش کر سکتے ہیں۔
- ملنے کی جگہوں کو درستگی سے کھوج سکتے ہیں
- اپنی عمارت، کاروبار یاAirBnB کا داخلی دروازہ ڈھونڈنے میں لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں
- کار کھڑی کرنے کی جگہ بھول نا سکو گے
- کاروبار یا کام کے متعلق اہم مقامات کو سیو کر سکتے ہیں جیسے کی حادثات رپورٹ کرنے کے جگہ یا ڈیلیوری کے داخلہ دروازے۔
- اپنے پسندیدہ یادگار جگہوں کو سیو کر سکتے ہیں، جیسے کی آفتاب کو ڈوبتے ہوے دیکھنے کی اپنی پسندیدہ جگہ، اپنی شادی کے جشن کے موافق کوئی اہم جگہ یا پھر اپنی پسندیدہ کریانہ کی دکان۔
- لوگوں کو ایک درست داخلہ دروازہ تک پہچنے کا راستہ بتا سکتے ہیں۔
- ا٘پ کی جگہ ڈھونڈنے میں ہنگامی خدمات کی مدد کر سکتے ہیں۔
- ایک صحیح پتے کے باوجود بھی ایک دور دراز مقام کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔
what3words کے پتوں کو سفری رہنماؤں میں، ویب سائٹ کے رابطہ صفحوں پر، دعوت ناموں میں، سفر کے بکنگ تصدیق صفحوں پر اور ان کے ساتھ ساتھ کئی اور جگہوں میں دیکھنے کو ملیں گے، جہاں آم ہی مقام کی معلومات دکھائی دیتی ہیں اگر ا٘پ کو کسی دوست کے گھر پر بلایا جائے تو ان سے اپنے what3words کا پتا پوچھیں۔
مشہور خصوصیات:
- اور نیویگیشن ایپس کے ساتھ چلتی ہے جیسے کی گوگل میپس۔
- اپنے پسندیدہ مقامات کو محفوظ کریں اور ان کو لسٹوں میں ڈالیں۔
- AutoSuggest کی سہولت ا٘پ کوعقل مند مشورہ دیتی ہے ۔
- 50 سے زیادہ زبانوں میں دستیاب: ساتھ ہی 12 جنوبی ایشیائی زبانوں میں، جیسے ہندی، اردو، مراٹھی اور تامل۔
- قطب نما موڈ میں ا٘ف لائن استعمال کر سکتے ہیں۔
- ڈارک موڈ دستیاب ہے۔
- ایک تصویریا فوٹو میں ایک what3words کا پتا جوڑ سکتے ہیں۔
- Wear OS
اگر استعمال کرنے میں کوئی بھی مشکل پیش آئے یا کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں، تو ہمیں
[email protected] پر ای میل لکھیں۔